Free Web Hosting Provider - Web Hosting - E-commerce - High Speed Internet - Free Web Page
Search the Web

Daily The Qaumi Namaindgi Lahore

Chief Executive: Parvaiz Akhter Bhatti

Today s' Paper

This Catalog page allows me to add titles and descriptions next to a catalog of photos. As seen in the examples below, I can easily adapt this set-up to a business site, personal site, family site, portfolio site, and much more.

Page 1

Stands strong and proud.

Page 2

Relax and clear your mind.

Page 3

Strong winds embraces the golden wheat.

Page 4

Captures the excitement of being around this italian waters.

سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا کہنا ہے کہ ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی، نادرا کو سافٹ ویئر تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نادرا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ نادار کی تجویز پر انگوٹھوں کی تصدیق کے لئے خصوصی مقناطیسی سیاہی استعمال کی گئی۔ انتخابات کے حوالے سے شکایتوں پر فیصلوں کیلئے ملک میں چودہ ٹریبونلز قائم کئے گئے ہیں جو نادرا کو انگوٹھوں کے نشان کی تصدیق کی ہدایت کر سکیں گے۔ اشتیاق احمد کا کہنا تھا کہ سافٹ ویئر کی تیاری کے بعد یومیہ ایک لاکھ انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو سکے گی بعد میں اس استعداد کو بڑھا کر پانچ لاکھ یومیہ کیا جائے گا۔